ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Live@edu
موضوع میں آخری بار ترمیم: 2011-12-16
اگر آپ کو اپنے بادل بیس Exchange تنظیم پر میل کی روانی میں دشواریاں پیش ہوں یا Outlook استعمال کرکے کلاؤڈ بیسڈ میل باکس کھولنے میں دشواریاں ہو تو آپ اپنے ڈومین کی جانچ کرنے کیلئے Microsoft Exchange کے بعید اتصالیت کا تجزیه کار (ExRCA) استعمال کرسکتے ہيں۔ یا اپنے ڈومین کے DNS ریکارڈز دیکھنے کیلئے آپ Nslookup کے حکم کی سہولت استعمال کرسکتے ہييں۔
آپ اپنے ڈومین کے ساتھ پیش آنے والے مندرجہ ذيل مسائل کا ازالہ کرنے کیلئے https://www.testexchangeconnectivity.com پر موجود جانچوں کا استعمال کریں:
نوٹ ExRCA میں دیگر ایسی چانجیں بھی ہیں جو آپ اپنے ڈومین پر کرسکتے ہیں۔ تاہم، ان جانچوں میں سے گچھ ایسی بھی جانچيں ہیں جو صرف آن پریمسس Microsoft Exchange کی تنظیم کیلئے موافق ہیں۔
ExRCA استعمال کرکے موصولہ میل کی روانی جانچنے کیلئے انٹرنیٹ ای میل کی جانچ کے تحتان باؤنڈ SMTP ای میل منتخب کریں۔ یہ جانچ ڈومین کی تمام دستیاب MX ریکارڈوں کی بازیافت کرتاہے، اور پھر ہر MX ریکارڈ پر درج ذیل جانچ انجام دیتا ہے:
-
یہ کسی IP ایڈریس کیلئے MX ریکارڈ میں مختص میزبان نام کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
یہ MX ریکارڈ میں مختص میزبان نام کی TCP پورٹ 25 پر رابطے کی صلاحیت کی جانچ کرتا ہے۔ TCP پورٹ25 وہ پورٹ ہے جس کا استعمال SMTP کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
-
یہ ڈومین کے اس اکاؤنٹ پر ایک آزمائشی ای میل پیغام بھیجتا ہے جسے آپ مختص کرتے ہیں۔
-
یہ اوپن ریلے کیلئے MX ریکارڈ میں مختص میزبان کے نام کی جانچ کرتا ہے۔ یہاوپن ریلے مختلف سرور کا استعمال کرکے پیغام کو دوبارہ بھیجنے یا "نشر" کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ پیغامات کے درست مآخذ کی تلافی ہوسکے۔ یاد رکھیں کہ یہ آخری جانچ بادل بیس Exchange سے غیر متعلق ہے کیونکہ آپ اسے ارادی یا غیر ارادی طور پر اوپن ریلے کیلئے ترتیب نہیں دے سکتے۔
- https://www.testexchangeconnectivity.com کھولیں۔
- انٹرنیٹ ای میل کی جانچ کے تحتان باؤنڈSMTP ای میل منتخب کریں اور پھر اگلا پر کلک کریں۔
- ان باونڈ SMTP ای میل کے سیکشن میںڈومین کے کسی اکاؤنٹ کا ای میل پتہ درج کریں، جیسے admin@contoso.edu۔
نوٹیہ جانچ اس ای میل اکاؤنٹ پر ایک پیغام بھیجنے کی کوشش کرے گا جسے آپ مختص کرتے ہیں۔ اگر آپ کے کلاؤڈ بیسڈ ڈومین میں کوئی فعال اکاؤنٹ نہیں ہے تو، جانچ کا یہ حصہ ناکام ہو جائے گا۔
- تصدیق والے سیکشن میں، ان حرفوں کو ٹائپ کریں جو CAPTCHA امیج میں نظر آرہے ہیں، اور پھر جانچ انجام دیں پر کلک کریں۔
-
جب جانچ مکمل ہوجاتی ہے تو، آپ درج ذیل کرسکتے ہیں:
-
رپورٹ کی معلومات کو محفوظ کرنے کیلئےکاپی کریں پر کلک کریں۔ پھر آپ ان معلومات کو ٹیکسٹ فائل میں چسپاں کرسکتے ہیں۔
-
جانچ کے نتائج دیکھنے کیلئے تمام وسیع کریں پر کلک کریں۔
-
رپورٹ کی معلومات کو محفوظ کرنے کیلئےکاپی کریں پر کلک کریں۔ پھر آپ ان معلومات کو ٹیکسٹ فائل میں چسپاں کرسکتے ہیں۔
اگر آپ نے ڈومین کی ملکیت ک ثبوت کے لئے MX ریکارڈ بھی بنایا ہو تو مجموعی موصولہ SMTPای میلکی جانچ ہمیشہ ہی ناکام ہوگی۔ جانچ کے نتائج سمجھنے کے لئے جانچ کے مراحل کا حصہ دیکھیں۔ ہر MX کے ریکارڈ کے لئۓ آپ کو دو Testing Mail Exchanger کی جانچيں دکھائی دیں گی:
- Testing Mail Exchanger <ٹوکن>.mail.outlook.com. یہ میل راؤٹنگ کے لئے استعمال ہونے والے MX ریکارڈ کی جانچ کرتا ہے یہ مرحلہ اور تمام ذیلی مراحل کامیاب ہونے چاہئیے۔
- Testing Mail Exchanger <ٹوکن>.msv1.invalid. یہ ڈومین کی ملکیت کے ثبوت کے لئے استعمال ہونے والے MX ریکارڈ کی جانچ کرتا ہے یہ جانچ ہمیشہ ناکام ہوگی کیونکہ یہ MX ریکارڈ ای میل راؤٹ کرنے کے لئے نہیں بنایا گیا ہے
Microsoft Office Outlook کی جانچ کے تحت Outlook کی جرٹ جانچنے کیلئے Outlook Autodiscover منتخب کریں۔ یہ جانچ آپ کے ڈومین کیلئے خودکار بازیافت کی خدمت سے رابطے کیلئے تین مختلف طریقوں کا استعمال کرتا ہے۔ صرف HTTP ری ڈائرکٹ طریقہ کے کامیاب ہونے کی توقع ہے۔ یہ جانچ درج ذیل کرتا ہے:
-
یہ کسی IP ایڈریس کیلئے خودکار بازیافت<ڈومین نام> کے میزبان کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
یہ TCP پورٹ 80 پر میزبان خودکار بازیافت <ڈومین نام >کے ساتھ جڑت کی جانچ کرتا ہے۔ TCP پورٹ80 وہ پورٹ ہے جس کا استعمال HTTP کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
-
یہ HTTP ری ڈائرکٹ ردعمل کیلئے خودکار بازیافت <ڈومین نام> کی جانچ کرتا ہے۔
-
یہ سابقہ نتیجے سے HTTP کے دوبارہ بھیجنے والے URL کی درستگی کی جانچ کرتا ہے۔
- https://www.testexchangeconnectivity.com کھولیں۔
-
یMicrosoft Office Outlook جڑت کی جانچ کے تحت Outlook Autodiscover منتخب کریں، اور پھر اگلا پرکلک کریں۔
- Outlook Autodiscover کے سیکشن میں مندرجہ ذیل معلومات درج کریں:
- ای میل پتہ اپنے کلاؤڈ بیسڈ ڈومین کے کسی اکاؤنٹ کا ای میل پتہ درج کریں، جیسے testuser@contoso.edu۔
- ڈومین/ صارف نام (یا UPN) وہی ای میل پتہ درج کریں جو آپ نے سابقہ فیلڈ میں درج کیا ہے جیسے admin@contoso.edu۔
- لفظ شناخت اس اکاؤنٹ کا لفظ شناخت درج کرکے اس کی تصدیق کریں جسے آپ نے پچھلے اقدامات میں بیان کیا ہے۔
- SSL کے اعتبار کو نظرانداز کریں اس خانے کو بغیر نشان چھوڑ دیں۔
- ای میل پتہ اپنے کلاؤڈ بیسڈ ڈومین کے کسی اکاؤنٹ کا ای میل پتہ درج کریں، جیسے testuser@contoso.edu۔
-
حفاظتی انتباہ سے اتفاق کیلئے چیک باکس کو منتخب کریں۔
نوٹ جیسا کہ سکیورٹی وارنگ اور نوٹس میں بیان کیا گیا ہے، ہمارا مشورہ ہے کہ آپ ایک عارضی آزمائشی اکاؤنٹ کا استعمال کریں، اور پھر جانچ مکمل ہونے کے بعد اس اکاؤنٹ کو حذف کردیں۔
- تصدیق والے سیکشن میں، ان حرفوں کو ٹائپ کریں جو CAPTCHA امیج میں نظر آرہے ہیں، اور پھر جانچ انجام دیں پر کلک کریں۔
-
جب جانچ مکمل ہوجاتی ہے تو، آپ درج ذیل کرسکتے ہیں:
-
آپ رپورٹ کی معلومات کو محفوظ کرنے کیلئےکاپی کریں پر کلک کرسکتے ہیں۔ پھر آپ ان معلومات کو ٹیکسٹ فائل میں چسپاں کرسکتے ہیں۔
-
جانچ کے نتائج دیکھنے کیلئے توسیع/ختم پر کلک کرسکتے ہیں۔
-
آپ رپورٹ کی معلومات کو محفوظ کرنے کیلئےکاپی کریں پر کلک کرسکتے ہیں۔ پھر آپ ان معلومات کو ٹیکسٹ فائل میں چسپاں کرسکتے ہیں۔
HTTP ری ڈائرکٹ طریقے کا استعمال کرتے ہوئے AutoDiscover کی خدمت سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کے تحت جانچ کے نتائج پر خصوصی توجہ دیں۔ اگر آپ کے کلاؤڈ بیسڈ ڈومین کیلئے Autodiscover CNAME کے ریکارڈ کی تشکیل صحیح طور پر کی گئی ہو تو سبھی جانچوں کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہونا چاہیے۔
یاد رکھیں کہ کی خدمت سے رابطے کے ہر طریقے پرکوشش کی جارہی ہے ایسی صورت میں ناکام رہے گی اگر آپ کا Autodiscover CNAME خودکار بازیافت کا ریکارڈ درست طریقے سے مرتب ہے:
- ممکنہ AutoDiscover URL https://<
ڈومین کا نام
>/AutoDiscover/AutoDiscover.xml کی جانچ کرنے کی کوشش کررہا ہے
- ممکنہ AutoDiscover URL https://autodiscover.<
ڈومین کا نام
>/AutoDiscover/AutoDiscover.xml کی جانچ کرنے کی کوشش کررہا ہے
آپ اپنے ڈومین کا DNS ریکارڈ دیکھنے کیلئے اس Nslookup ٹول کا استعمال کرسکتے ہیں جو Microsoft Windows کے کسی بھی ورژن کے ساتھ آتا ہے۔
نوٹ آپ کی تنظيم کی داخلی نیٹ ورک پر جو فائر وال یا انٹرنیٹ پراکسی نافذ کیے گئے ہیں وہ Nslookup کی ٹول کو صحیح طور پر کام سرانجام دینے سے گریز کرسکتے ہیں۔
ساتھ ہی درج ذیل اقدامات میں، اپنے ڈومین کے نام کے بعد وقفہ لگا کرٹائپ کریں۔ بعد والا وقفہ ( . ) پوری طرح اہل ڈومین نام کو دکھاتا ہے (FQDN)۔ بعد میں لگنے والا وقفہ کا استعمال کسی ڈیفالٹ DNS لاحقہ کو روکتا ہے جسے آپ کے نیٹ ورک کے لئے غیر ارادی طور پر آپ کے ڈومین نام کے ساتھ شامل کیا جاسکتا ہے۔
کمانڈ پرومپٹ کھولیں اور درج ذیل کمانڈ چلائیں:
مثال کے طورپر، اگر آپ کا ڈومین نام contoso.edu ہے تو، درج ذیل کمانڈ چلائیں:
ڈومین کے نام کے بعد والے وقفے کو نوٹ کرلیں۔ اگر آپ کے پاس دو MX ریکارڈ ہوں، جن میں سے ایک ڈومین کی ملکیت کے ثثبوت کے لئے ہو، اور دوسرا میل کے راؤٹنگ کے لئے ہو تو حکم کا آؤٹ پٹ مندرجہ ذیل شکل اپنائے گا۔
کمانڈ پرومپٹ کھولیں اور درج ذیل کمانڈ چلائیں:
مثال کے طور پر، اگر آپ کا ڈومین نام contoso.edu ہے تو، درج ذیل کمانڈ چلائیں:
ڈومین کے نام کے بعد والے وقفے کو نوٹ کرلیں۔ کمانڈ کا نتیجہ درج ذیل کی طرح کا ہوگا:
کمانڈ پرومپٹ کھولیں اور درج ذیل کمانڈ چلائیں:
مثال کے طورپر، اگر آپ کا ڈومین نام contoso.edu ہے تو، درج ذیل کمانڈ چلائیں:
ڈومین کے نام کے بعد والے وقفے کو نوٹ کرلیں۔ اگر آپ کے پاس دو TXT ریکارڈ ہو، یعنی کہ ایک آپ کے ڈومین کی طرف سے بھیجی جانے والے پیغامات پر منزل کے ای میل نظام کے اعتبار کو یقینی بنانے کے لئے، اور ایک ڈومین کی ملکیت کے ثبوت کے لئے، تو حکم کے آؤٹ پٹ کی شکل مندرجہ ذیل کی طرح ہوگی:
نوٹ اس مثال میں بیان کردہ SRV ریکارڈ صرف Live@edu کے لئے استعمال کیا گيا ہے
کمانڈ پرومپٹ کھولیں اور درج ذیل کمانڈ چلائیں:
مثال کے طورپر، اگر آپ کا ڈومین نام contoso.edu ہے تو، درج ذیل کمانڈ چلائیں:
ڈومین کے نام کے بعد والے وقفے کو نوٹ کرلیں۔ کمانڈ کا نتیجہ درج ذیل کی طرح کا ہوگا:
اگر آپ کا DNS ریکارڈ غلط ہوتا ہے، یا DNS ریکارڈز سے وابستہ خدمات کام نہیں کررہی ہوں تو، ان ممکنہ وجوہات پر غور کریں:
-
ریکارڈ تخلیق کرتے وقت ہجوں کی غلطی کرنا بہت آسان ہے۔ یہ یقینی بنائیں کہ DNS ریکارڈزبناتے وقت آپ نے درست قدروں کا استعمال کیا ہو۔
-
کچھ DNS میزبان خدمات ویب منیجمنٹ انٹرفیس کا استعمال کرتے ہوئے متعدد ڈومینز کے نظم و نسق میں تعاون کرتی ہیں، اور اسی وجہ سے آپ کو مخصوص اقسام کے DNS ریکارڈوں کیلئے پیرنٹ ڈومین کا نام بیان کرنے کیلئے
@درج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔@کی جگہ پر حقیقی ڈومین نام کا استعمال کرنے سے DNS ریکارڈ میں غیر متوقع نتائج پیدا ہوسکتے ہیں۔
-
کچھ DNS میزبان خدمات 0 کی MX ترجیحی قدر کو تعاون نہیں بھی کرسکتے ہیں۔ لہذا MX ریکارڈ میں 0 کی جگہ پر 10 کا معیاری قدر استعمال کرنے کی کوشش کریں۔
