اس موضوع میں ویڈیو شامل ہے اس موضوع میں ویڈیو شامل ہے

Outlook Web App میں بات چیت

 

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Microsoft Exchange, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2012-12-05

یہ موضوع، جس میں ویڈیو شامل ہے، آپ کو Outlook Web App استعمال کرکے گفتگو کرنے کا طریقہ دکھاتا ہے۔ آپ Outlook Web App میں موجود رابطے کی فہرست کا استعمال اپنے دوستوں اور رفقاء کار کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے اسی طرح کرسکتے ہيں جیسے آپ MSN Messenger، آفس کمیونیکیٹر يا کسی دوسرے فوری پیغام رسانی کی خدت کے ساتھ کرتے ہیں۔

noteملاحظہ :
ہوسکتا ہے کہ یہ خصوصیت آپ کے اکاؤنٹ کیلئے مہیا نہ ہو۔
noteملاحظہ :
اس معلومات کا اطلاق کے معیاری ورژن پر ہوتا ہےOutlook Web App۔ بیان کردہ خصوصیت ‏Outlook Web App Light‏‎ میں دستیاب نہیں ہے۔
ویڈیو: Outlook Web App میں چیٹ استعمال کرنا

یہ ویڈيو روابط کا انتظام کرنے اور دوست اور رفقاء کار کے ساتھ چیٹ کرنے کی عرض سے آپ کو روابط کی فہرست استعمال کرنے کا طریقہ دکھاتا ہے۔

4873755a-8b1e-497e-bc54-101d1e75d3e7
noteملاحظہ :
اس ویڈیو کو دیکھنے کے لئے، آپ کو Silverlight تنصیب کرنا لازمی ہے۔ Silverlight کیسے تنصیب کریں کے متعلق معلومات کے لئے، Silverlight حاصل کریں‎دیکھیں۔

مجھے اور کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

  • Outlook Web App ونڈو کے اوپری حصے میں آپ کے نام کے سامنے موجود رنگین نقطہ آپ کی دستیابی کو دکھاتا ہے۔ اپنی دستیابی کی صورتحال کو تبدیل کرنے یا IM سے سائن آؤٹ کرنے کیلئے نقطے کے سامنے موجود نیچے کی سمت والے تیر کے نشان پر کلک کریں۔

  • جب آپ پہلی بار اپنی روابط کی فہرست استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اپنے اکاؤنٹ کا لفظ شناخت درج کرنے کیلئے لقیا دیا جاتا ہے اور پھر سائن ان پر کلک کریں۔ اگر آپ ہر بار چیٹ استعمال کرنے وقت اٹنا لفظ شناخت درج نہیں کرنا چاہتے ہیں تو میرا لفظ شناخت یاد رکھیں منتخب کریں۔

  • آپ گفتگو کیلئے رابطے کی جس فہرست کا استعمال کرتے ہیں وہ رابطوں کے فولڈر جیسا نہیں ہوتا، جسے آپ افراد اور گروپز سے متعلق معلومات کے ذخیرے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

  • اگر آپ اپنے میل باکس میں کسی ویب ایڈریس جیسے http://mail.office365.com‎ یا http://outlook.com‎ کے ذریعہ سائن ان کر رہے ہیں، تو آپ کلاؤڈ بیسڈ سروس کا استعمال کر رہے ہیں اور ہر اس شخص سے جو Hotmail, MSN, Windows Live, AOL، یا Yahoo! میں چیٹ کا استعمال کر رہا ہے چیٹ کر سکتے ہیں۔ اس کی تعیین کیسے کریں کہ آیا آپ کلاؤڈ بیسڈ سروس کا استعمال کر رہے ہیں کے بارے میں معلومات کے لئے، دیکھیں ویب براؤزر کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے ای۔میل میں سائن ان کیسے کریں‎۔

  • اگر آپ کلاؤڈ پر مبنی سروس کا استعمال کرتے ہیں تو، آپ Windows Live Messenger استعمال کرتے ہوئے اپنے گفتکو کے روابط کو بھی منظم کرسکتے ہیں۔

  • اگر آپ کلاؤڈ بیسڈ میل باکس کا استعمال نہیں کر رہے ہیں، تو آپ کے لئے اپنی تنظیم میں صارفین کے ساتھ چیٹنگ کرنا محدود ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے۔ تو آپ اس کے علاوہ، Office Lync 2010 کا استعمال کر سکتے ہیں Outlook Web App، اپنے چیٹ رابطوں کو انتظام کرنے کے لئے۔

 
متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔