پبلک گروپوں کے بارے میں جانیں

 

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Microsoft Exchange, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2011-03-19

عوامی گروپ کی حیثیت آپ کی تنظیم میں اس کے مشترک ایڈریس بک کی شکل بالکل ھی ای میل ایڈریس کی فہرست کے جیسا ہی ھوگا۔ اس گروپ کے تمام ممبروں تک پیغام پہنچانے کے لیے لوگ ایک ای میل پیغام اس عوامی گروپ کے پتہ پر بھیـج سکتے ھیں آپ موجودہ گروپ میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں یا اختیارات > تمام اختیارات دیکھیں > گروپس کے تحت اپنا گروپ خود بناسکتے ہیں۔ عوامی گروپس جن کا میں مالک ہوں کا پین استعمال کرکے خود اپنا گروپ بنائے اور منظم کریں۔ موجودہ گروپ میں شامل یاالگ ہوسکتےہیں مشترکہ ایڈریس بک میں عوامی گروپس سے میرا تعلق ہے۔

noteملاحظہ :
UNRESOLVED_TOKEN_VAL(<rte:Alert_FeatureNotAvailable>)

مختلف مقاصد کے لیے عوامی گروپ کا استعمال کیا جاسکتا ھے۔ یہاں اس کی کچھ مثالیں ھیں:

  • لوگوں کی شرکت کے لیے coffeeklatsch نامی ایک گروپ ہے، اگر وہ چاھیں تو اس گروپ کو کافی کے متعلق اپنے تجربات اور موضوعات پر مشتمل پیغامات ارسال کرسکتے ھیں۔

  • Insurance Talk نامی ایک گروپ ہےجو صرف کسی انشورینس کمپنی کے ایجنٹوں کے لیے ہوتا ہے جس میں وہ اپنے بیمہ نتائج کے بابت اپنی مشترکہ معلومات پیش کرتا ہے۔

عوامی گروپوں کے متعلق
گروپوں میں مختلف استعمال کنندگان کی واقفیت

عوامی گروپ مندرجہ ذیل انواع کے استعمال کنندگان رکھتا ھے، جو اس گروپ سے اپنے تعلقات پر منحصر ھوتا ھے۔

مالکان   اگر آپ کسی عوامی گروپ کی تشکیل کریں تو آپ اس کے مالک ھوں گے۔ ایک مالک ھونے کے ناطے آپ اس گروپ کو خارج کرسکتے ھیں، ممبروں کی تعداد میں کمی وبیشی کر سکتے ھیں، مالکوں کی تعداد میں کمی وبیشی کر سکتے ھیں، اس کے ساتھ ہی آپ اس شخص کا تعین بھی کریں جو اس گروپ کو پیغامات بھیجے،اور ان پیغامات کو بھیجنے سے پھلے آپ کو ان کی منظوری کا بھی حق ھوتا ھے۔

دیگرمالکان   اگر آپ کسی گروپ میں بطور مالک شامل ھیں تو آپ کے اختیارات اس گروپ کی تشکیل کرنے والے کی طرح ہوں گے ۔

ممبر   اگر آپ کسی گروپ میں اس کے ایڈریس بک سے بطور ممبر شریک ھوں تو آپ اس گروپ کو اپنے پیغامات بھیج سکتے ھیں اور اس کو بھیجے گئے تمام پیغامات کوآپ دیکھ سکتے ہیں۔ Yآپ اسکے مالکوں، ممبروں اور انچارج، اور دیگر معلومات اس کے ایڈریس بک سےگروپ کی تفصیلات کلک کے ذریعہ دیکھ سکتے ہیں تفصیلات کو

انچارج   اگر آپ کسے گروپ کے مالک ھیں یا آپ نے گروپ کی تخلیق کی ھے تو اصل میں آپ ھی اس گروپ کے انچارج ہیں، جب آپ گروپ کے لیے پیغام کو منظور کرتے ہیں۔ اگر آپ کو بطور مالک شامل کیا گیا ہو لیکن کوئی گروپ نہ بنایا ہو تو آپ خود کو اس گروپ کا انچارج بناسکتے ہیں۔ بطور انچارج آپ دیگر انـچارج کو شامل کر سکتے ہیں، پیغامات کو گروپ تک ارسال کرنے سے پہلے اسے منظور یا مسترد کرسکتے ہیں، اور آپ اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کیسے اس پیغام کے بھیجنے والے کو اس کے پیغام کی نا منظوری کی اطلاع دیں۔

ارسال کنندہ   کسی گروپ کو پیغام بھیجنے کے لۓ آپ کا ممبر ھنا ضروری نہیں ھے۔ اصل میں کوئی بھی [وہ لوگ بھی جو مشترکہ ایڈریس بک کے حصے نہیں ہیں] عوامی گروپ کو پیغام بھیج سکتاہے۔

کسی گروپ کی تخلیق یا اسکی خارجیت

آپ عوامی گروپ جن کا میں مالک ہوں کا پین استعمال کرتے ہوئے خود اپنا گروپ تخلیق کرسکتے ہیں۔ مزیدمعلومات کےلیے، دیکھیں عوامی گروپ تخلیق کریں‎۔ اپنی ملکیت کا گروپ مٹانے کیلؤےاس عوامی گروپ کو خارج کریں جو آپ کا ذاتی ہے‎ دیکھیں۔

اپنے گروپ کا نظم

جب آپ کسی گروپ کی تخلیق کرتے ہیں تو چند فوری اختیارات کو منتخب کریں اور اسے ایک ظاہری عرفی نام اور اسکی وضاحت دیں۔ تمام گروپ کی ترتیبات کو نظم کرنے کے لۓ تفصیلاتپر کلک کریں تمام ترتیبات کے متعلق جو کہ دستیاب ہیں، جاننے کے لیے دیکھیں اس عوامی گروپ کے لئے ترتیبات تبدیل کریں جسے آپ نے تخلیق کیا تھا‎.

یہاں کچہ مزید ترتیبات ہیں جنہیں آپ اپنے گروپ کے لۓ نظم کر سکتے ہیں:

  • مالکانہ حقوق   اصل میں آپ کا ایک خود ساختہ گروپ ہے۔ کیونکہ آپ نے گروپ کی تخلیق کی ہے تو آپ ہی اس کے ابتدائی مالک ہوۓ اور آپ اپنے آپ کو مالکانہ حقوق سے دستبردار نہیں کرسکتے۔ اگر آپ اس کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو خامی نظر آئے گی. لیکن آپ دوسرے لوگوں کو اپنے ایڈریس بک سے بطور مالک شامل کرسکتے ہیں۔ بطور گروپ کے مالک آپ ممبروں کا اضافہ اور ان کو ہٹا سکتے ہیں، اور کنٹرول کرسکتے ہیں کہ کون گروپ کو پیغامات بھیجے گا، گروپ کو بہیجے گئے پیغامات کی منظوری کو کنٹرول کرسکتے ہیں, اور بہت کچھ۔ آپ یہ ترتیباتملکیت کے سیکشن میں مرتب کرسکتے ہیں۔

  • رکنیت   اس سیکشن میں آپ ممبروں کو گروپ میں شامل یا گروپ سے خارج کر سکتے ہیں۔

  • رکنیت کی منظوری   اس سیکشن کو استعمال کریں ان لوگوں کے لیے جو شرکت کی منظوری یا گروپ کو چھوڑنے کے ضرورت مند ہیں۔

  • Delivery Management   آپ کنٹرول کرسکتے ہیں کہ کون آپ کے گروپ کو پیغامات بھیجنے کا حق رکھتا ہے۔ گروپ کو پیغامات بھیجنے کے امتیازی حقوق کی حوالگی کا انتظام کریں کے سیکشن میں حدبندی کریں۔

  • پیغام کو منظوری   آپ اپنے گروپ کے لیے پیغام کی منظوری کو چالو کرسکتے ہیں۔ جب آپ ایسا کرتے ہیں تو ایک پیغام آپ کے گروپ کو بھیج دیا جاتا ہے جو کہ پہلے منظوری کے لیے آپ کے میل باکس میں جاتا ہے۔ کے لیے آپ کے میل باکس میں جاتا ہے۔ آپ ارسال کنندہ آپ ارسال کنندہ کےذریعہ بہیجے گئے پیغام منظور یا خارج کر سکتے ہیں، بھیجنے والے کا پیغام اس وقت تک گروپ ممبر تک نہیں پہونچتا جب تک آپ یا کسی دوسرے گروپ کا انچارج اسے منظور نہ کردے۔ آپ مختلف لوگوں کو بطور گروپ انچارج شامل کرسکتے ہیں۔ ان اختیارات کو پیغام منظوری سیکشن میں نظم کریں۔

کسی گروپ میں شامل ہونا یا اسے چھوڑنا

آپ عوامی گروپس جن سے میں تعلق رکھتا ہوں استعمال کرکے موجودہ گروپس میں شامل ہوسکتے ہیں یا چھوڑ سکتے ہیں۔ کسی گروپ کے متعلق مزید جاننے کیلئے منتخب شدہ گروپ کےتفصیلات پر کلک کریں۔ آپ گروپ کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں، جیسے کہ جو گروپ کا مالک ھوتا ہے اور جو گروپ کا ممبر ھوتا ھے۔ آپ بھی ڈائلاگ باکس کی تفصیلات میں جاکر گروپ میں شرکت کرسکتے ہیں یا اسے چھوڑسکتے ہیں۔ مزیدمعلومات کےلیے، عوامی گروپ میں شامل ہوں یا اسے چھوڑیں‎ دیکھیں۔

کام کے ضابطے کے لیے ان باکس کا بنانا

اگر آپ ان باکس کے ضابطے کو کام کرنے کے لۓ ترتیب دیتے ہیں جسے کسی ایسے گروپ کے پاس بھیج دیا گیا ہو جس کے آپ ممبر ہوں تو آپ ان پیغامات پر سے اضافی قاعدے کی کاروائی کو روکنے کے لیے کوئی اختیار شامل کرنا چاہیں گے۔ یہ فائدہ مند ہوسکتا ہے اگر آپ کسی پیغام پر کام کرنے کے لۓ صرف ایک قاعدہ بنائیں۔ ضابطے کی کاروائی قاعدے کی فہرست کے تہ سے لےکر بالا تک۔ اگر کوئی پیغام ایک سے زائد ضابطے کے اصول سے ملتا ہے تو ہر ایک ضابطہ پیغام پر اثر ڈالےگا۔ آپ پیغامات کو نظم کرنے میں مدد کے لۓ ضابطے بنا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، انباکس قواعد کے بارے میں جانیں‎ دیکھیں۔

اگر میں مزید جاننا ہوں تو کیا کروں؟

 
متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔