|
|
|
تلاش کریں

Outlook Web App تائید شدہ براؤزر

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Microsoft Exchange, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2011-11-01

آپ استعمال کرسکتے ہیں Outlook Web App اور Exchange کنٹرول پینل تقریبا سارے ویب براؤزر کیذریعہ۔ اس میں Internet Explorer Mozilla Firefox, Apple Safari, Chrome شامل ہیں اور ان بیشتر کمپیوٹر پر جو UNIX, Apple Macintosh, یا Windows چلاتے ہيں۔

Outlook Web App اور the Exchange Control Panel

Outlook Web App میں موجود مکمل خصوصیات کااستعمال کرنے کے لیے اور ویب مینجمنٹ انٹرفیس کے لیے، Exchange کنٹرول پینل، آپ مندرجہ ذیل براؤزر کا استعمال کرسکتے ہیں اس کمپیوٹر پر جس میں Windows XP, Windows 2003, Windows Vista, یا Windows 7 چل رہا ہو:

  • Internet Explorer یا بعد کا نسخہ7۔
  • Firefox 3.0.1 اور جدید تر ورژن۔
  • Chrome 3.0.195.27 یا بعد کے نسخے۔

کسی کمپیوٹر پر جو Mac OS X 10.5 چلارہا ہو اور بعد کا ورژن آپ استعمال کرسکتے ہیں:

  • سفاری 3.1 اور جدید تر ورزن۔
  • فائرفاکس 3.0.1 اور جدید تر ورژن۔

جس کمپیوٹر پر Linux چل رہا ہو،آپ استعمال کرسکتے ہیں:

  • Firefox 3.0.1 اور جدید تر ورژن۔

Outlook Web App اگرآپ کسی ایسے ویب براؤزر کا استعمال کررہے ہیں جو تمام خصوصیات کی تائید نہیں کرتا ہے تواس کی جگہ پراس کالائٹ ورژن کھل جائےگا۔

Outlook Web App کا لائٹ ورژن

Outlook Web App لائٹ ورژن نابينا يا کم بصيرت استعمال کنندگان کی رسائی کے لئے بہتر بنايا گيا ہے۔ لائٹ ورژن کم خاکے مہيا کرتا ہے، اور کچھ آپریشن کےلیےزيادہ تيزرفتار ہے۔ ممکن ہے کہ آپ لائٹ ورژن اس وقت استعمال کرنا چاہيں اگر آپ کا کنکشن سست ہے يا آپ ايسا کمپيوٹر استعمال کررہے ہوں جس ميں براؤزر کي حفاظتی ترتيبات غيرمعمولی طور پر سخت ہوں۔ تقریبا لائٹ ورژن کااستعمال کسی بھی براؤزرکےساتھ کےساتھ ہوسکتاہے اورتمام براؤزرکےساتھ ایک ہی طرح کی خصوصیات ہے۔

تازہ ترین ورژن کےاستعمال کے متعلق مزيد معلومات حاصل کرنے کے لئے نابینا اور کم بصارت والوں کے لئے قابل رسا‍ئی‎ دیکھیں۔

مجھے اور کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

  • اگر آپ کو ڈیجیٹل دستخطوں یا پیغام انکرپشن کے لئے S/MIME استعمال کرنے کی ضرورت ہے، تو آپ کو Internet Explorer 7, Internet Explorer 8, یا Internet Explorer 9 استعمال کرنا چاہئے۔
  • Outlook Web Appکو استعمال کرتےہوئے بہترین تجربےکےلیےمندرجہ ذیل سیٹنگ کی تصدیق کےلیے اپنےبراؤزر کےاختیارات کوچیک کریں:
    • سیشن کوکیز تابکار کریں۔ براؤزر کے سیشن کے آخر میں سیشن کوکیز کو خارج کیا جاتا ہے۔
    • JavaScript تابکار کریں۔
    • پوپ اپ بلاکرسیٹنگ چیک کریں. Outlook Web App ویب براؤزر میں پاپ اپ بلوکر ترتیبات یا تیسرے فریق کے پاپ اپ بلوکر متوقع طریقے سےکام کرنےسے روک سکتے ہیں۔

اگر میں مزید جاننا چاہوں تو میں کیا کروں؟

متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔
متعلقہ فورم یا بلاگ کے مباحثات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی متعلقہ فورم یا بلاگ پوسٹس نہیں ملے۔
جس کی آپ کو تلاش ہے وہ آپ کو نہيں مل رہا؟