ٹول بار

 

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Microsoft Exchange, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2010-08-13

آپ کے ميل باکس ميں ہر قسم کے فولڈر ميں (ميل، کيلنڈر, روابط اور کام) کي پاس اپنے بٹن کا مجموعہ ہے، جو کہ اس کے عمل يا مقصد کے لئے مخصوص ہیں۔ درج ذيل نقشہ دستياب بٹن کے نمونے دکھاتا ہے، جو ميل کے فولڈروں کے لئے ٹول بار پر دستياب ہيں۔ دیگر فولڈرز میں اسی طرح کے ٹول بار اختیارات کا سیٹ ہوتا ہے جن کا اطلاق ان میں موجود معلومات کی قسم پر ہوتا ہے۔

 

بٹن وصف

نیا

نیا ای میل پیغام تخلیق کريں۔

خارج کریں

منتخب ای ميل پيغام يا پيغامات خارج کريں۔

منتقل کریں

منتخب آئٹم کو دوسرے فولڈر ميں منتقل کرنے کے لئےمنتقل کريں پر کلک کريں۔

فلٹر

ایسے آئٹمز کی تلاش کیلئے جو فلٹر سے میل کھاتے ہوں پہلے سے متعین فلٹر کو منتخب کریں پر کلک کریں۔

دیکھیں

ريڈنگ پين دکھائيں يا چھپائيں۔

پیغامات چیک کریں

سرور کو نئے پيغامات کے لئے چيک کريں۔

جواب دیں

کسی ای ميل پيغام کے مرسل کو جواب ديں۔

سب کو جواب دیں

کسی ای ميل پيغام کے تمام مرسلين کو جواب ديں۔

آگے بڑھائیں

کسی ای ميل کے پيغام کو وصول کنندہ يا وصول کنندگان کو آگے بڑھائيں۔

ٹول بار کے ساتھ ساتھ، کسی آئٹم پر داياں کلک کرکے اور مينو سے مطلوبہ عمل منتخب کرکے، آپ متعدد اعمال مکمل کرسکتے ہيں۔

مجھے اور کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

اگر آپ ریڈنک پین استعمال کررہے ہوں تو آپ کو ٹول بار پر جواب دیں، سب کو جواب دیں، یا آگے بڑھائيں نظر نہیں آئيں گے۔ اس کے بدلے، ہر پیغام کے بالائی حصے میں موجودہ ریڈنگ پین میں جواب دیں جواب دیں سب کو جواب دیں اور آگے بڑھائیں آگے بڑھائيں کے آئیکنز نظر آئيں گے۔

اگر میں مزید جاننا چاہوں تو میں کیا کروں؟

 
متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔