پسندیدگان

 

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Microsoft Exchange, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2009-08-16

آپ نیوگیشن پین کے پسندیدہ کا استعمال فولڈر کیلئے ایسے شارٹ کٹس محفوظ کرنے کیلئے کرسکتے ہیں جنہیں آپ اکثر استعمال کرتے ہیں۔

میں کیسے پسندیدہ میں فولڈر کو شامل کروں؟

پسندیدہ میں فولڈر کو شمال کرنے کے دو طریقے ہیں:

  • آپ جس فولڈر کو پسندیدہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں، اور پھراسے گھسیٹ کر پسندیدہ میں ڈال دیں۔

  • آپ جس فولڈر کو پسندیدہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اس پردایاں کلک کریں، اور پھرپسندیدہ میں شامل کریں کومنتخب کریں۔

میں فولڈر کو پسندیدہ سے کیسے حذف کروں؟

  • آپ جس فولڈر کو پسندیدہ سے حذف کرنا چاہتے ہیں اس پر دایاں کلک کریں، اور پھرپسندیدہ سے خارج کریں پر کلک کریں۔ اگر آپ حذف پر کلک کرتے ہیں تو آپ سے پوچھا جائے گا کہ آیا آپ فولڈر کو پسندیدہ سے حذف کرنا یا ہٹانا چاہتے ہیں۔ فولڈر کو پسندیدہ سے بغیر ہٹائے یا حذف کیے ہوئے باہر نکلنے کیلئے انتخاب کریں اور پھر ٹھیک ہے پر، یا منسوخ پر کلک کریں۔

  • اگر آپ اسے حذف کریں کا انتخاب کرتے ہیں تو، فولڈر آپ کے میل باکس سے خارج ہوجائے گا۔

میں پسندیدہ میں فولڈر کو کس طرح منظم کروں؟

  • جب آپ فولڈر کو اپنے پسندیدہ میں گھسیٹ کرلاتے ہیں تو، آپ کو ایک لکیر دکھائی دے گی جو آپ کو بتاتی ہے کہ فولڈر کو کہاں ڈالا جائے گا۔ فولڈر کو اپنے پسندیدہ میں شامل کرنے کے بعد، آپ اس پر دایاں کلک کرکے اور اوپر منتقل کریںفہرست میں اوپر لے جائیں یا نیچے منتقل کریںفہرست میں نیچے لے جائیں پر کلک کرکے اسے پسندیدہ کی فہرست میں اوپر یا نیچے لے جاسکتے ہیں۔

  • آپ پسندیدہ میں فولڈر کونہیں رکھ سکتے۔ اگر آپ پسندیدہ میں کسی ایسے فولڈر کا شارٹ کٹ بناتے ہیں جس کے ذیلی فولڈر ہیں تو، آپ کو پسندیدہ میں ذیلی فولڈرز نظر نہیں آئیں گے۔

اگر میں مزید جاننا چاہوں تو کیا کروں؟

 
متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔