پیغام کی حوالگی کی رپورٹ تلاش کریں

 

ان کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: Office 365 for professionals and small businesses, Office 365 for enterprises, Live@edu

موضوع میں آخری بار ترمیم: 2011-03-19

آپ اپنے موصولہ اور مرسلہ پیغامات کی حوالگی کی صورتحال کے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے حوالگی کی رپورپ کا ٹیب استمعال کرسکتے ہیں۔ آپ حوالگی کی رپورٹ کا استعمال کرکے درج ذیل کرسکتے ہیں:

  • ان پیغامات کی تلاش کریں جنہیں آپ نے کسی کو بھیجا ہے۔

  • ان پیغامات کی تلاش کریں جنہیں کسی نے آپ کو بھیجا ہے۔

  • اپني تلاش کو مختصر کرنے کے لئےان الفاظ کو موضوع والی سطر میں تلاش کریں کا استعمال کریں۔

noteملاحظہ :
UNRESOLVED_TOKEN_VAL(<rte:Alert_NotSupportedinLight>)
میں پیغامات کے حوالگی کی معلومات کیسے حاصل کروں؟

  1. اپنے Outlook Web App سے اختیارات > تمام اختیارات دیکھیںای میل منظم کریں > حوالگی کی رپورٹس پر کلک کریں۔

  2. ذیل کے باکسز میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں:

    • ان پیغامات کی تلاش کریں جنہیں میں نے اسے بھیجا ہےاپنے ذریعہ بھیجے گئے تمام پیغامات کی رپورٹ دیکھنے کیلئے اس باکس کو خالی چھوڑ دیں۔ مشترکہ ایڈریس بک سے وصول کنندگان کا انتخاب کرنے کیلئے صارفین منتخب کریں پر کلک کریں یا سبھی وصول کنندگان کا مکمل ای میل پتہ ٹائب کریں جسے بنام والے خانے میں نیم وقفہ یا سکتہ سے الگ کیا گیا ہو۔ جب آپ تلاش کے ذریعہ وصول کنندگان کی شمولیت کا عمل مکمل کرلیں تو، ٹھیک ہے پر کلک کریں۔

    • مجھے اس سے وصول ہونے والے پیغامات کی تلاش کریںآپ ہر تلاش کیلئے صرف ایک پتہ درج کرسکتے ہیں۔ مشترک ایڈریس بک سے پیغام کے مرسل کا ای میل پتہ منتخب کرنے کیلئے ایک صارف منتخب کریں پر کلک کریں یا انتخاب کریں والے خانے میں مرسل کا پورا ای میل پتہ ٹائپ کریں۔ انتخاب کر لینے کے بعد، ٹھیک ہے پر کلک کریں۔

    • اپني تلاش کے نتیجے کو مختصر کرنے کے لئےان الفاظ کو موضوع والی سطر میں تلاش کریں کا استعمال کریں۔ آپ جس پیغام کی حوالگی کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے موضوع والی پوری سطر یا اس کا کچھ حصہ واوین کی علامت کے اندر ٹائپ کریں۔

    تلاش پر کلک کریں، یا نئی تلاش شروع کرنے کیلئے صاف کریں پر کلک کریں۔

میں پیغامات کی حوالگی کی معلومات کیسے دیکھوں؟

حوالگی کی معلومات دیکھنے کیلئےتلاش کے نتائج والے پین میں، کسی پیغام پر دوہرا کلک کریں۔ یا اس پیغام کو منتخب کریں، اور پھر حوالگی کی رپورٹ پر کلک کریں۔ اس رپورٹ میں کیا شامل ہے اس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے، حوالگی کی رپورٹ میں کیا ہے‎ ملاحظہ کریں۔ اگر آپ حوالگی کی رپورٹ دیکھ نہیں سکتے ہیں یا Outlook Web App میں ای میل اختیار کے نیچے آپ کو حوالگی کے رپورٹ کا ٹیب نظر نہیں آرہا ہے تو چیک کریں کہ آیا آپ کا براؤزر Outlook Web App کی تائید کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے دیکھیں Outlook Web App تائید شدہ براؤزر‎۔

اگر میں مزید جاننا چاہوں تو میں کیا کروں؟

 
متعلقہ مدد عنوانات
لوڈ کررہا ہے...
کوئی ذرائع نہیں ملے۔